حصول آزادی کے وقت ہماری نیوی کو چند بحری جہاز ورثے میں ملے تھے۔ ہمارے پاس تربیت یافتہ عملے خصوصاًٹیکنیکل شعبوں میں شدید کمی تھی اور عملاً ہماری ساحلی تنصیبات بھی منظم حالت میں موجود نہ تھیں۔ اس لئے اپنے مختلف شعبوں اور محکموں کی تعمیروترقی کے ساتھ موجودہ یونٹوں …
Read More »