پنڈت لالہ رام کاسی کے پنڈتوں کا ایک نہایت مشہور گھرانہ تھا اطراف ہند کے سینکڑوں جاتری ہروقت اسکے مہمان خانے میں بھرے رہتے تھے ،جائیداد بھی اچھی خاصی تھی، برادری کے لوگ بھی اعتماد کی نظر سے دیکھتے تھے۔ کم وبیش سارے بنارس کے لوگ پنڈت جی کومانتے تھے …
Read More »