اتوار , جون 4 2023

Roohani Taleemat

﴿انٹرویو﴾ماہنامہ اجرک

﴿انٹرویو﴾ماہنامہ اجرک  1998کو ماہانہ اجرک کی ٹیم نے عالمی روحانی شخصیت حضرت سےدنا ریاض احمد گوھر شاھی مدظلہ العالی سے ایک خصوصی انٹرویو کیا جو قارئین کی نظر کیا جارہاہے ۔ ہم اپنے رسالے کے لئے آپ کے ساتھ نشست کرنا چاہتے ہیں کیونکہ آپ خدا کے فضل سے ایک …

Read More »

(نماز حقیقت اور نماز صورت میں فرق) فرمانِ حضرت سیّد نا ریاض احمد گوھر شاھی مد ظلہ العالی

نماز صورت کا تعلق زبان سے ہے۔بہتر72فرقے والے یہی نماز پڑھتے ہیں۔خوارج بھی،منافق بھی اور جن پرعلمائے اسلام نے کفر کا فتویٰ دیا،وہ قادیانی بھی یہی نماز پڑھتے ہیں۔حتیٰ کہ کافر جاسوس بھی ایسی نماز پڑھ پڑھا کر چلے گئے۔حضور پاک ﷺکے زمانے میں ایک پری نے شیطان کو بھی …

Read More »

علمِ طریقت سے روحانی مخلوقات بیدار ہوتی ہیں

امریکہ (نمائندہ خصوصی )عصر حاضر کی کامل ذات روحانی حضرت سیّد نا ریاض احمد گوھر شاھی مد ظلہ العالی نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے جشنِ ولادت کے موقع پر خصوصی بیان میں فرمایا کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ طریقت کے امام اور حضور پاک ﷺ کے …

Read More »

ذکرِالہی اتحاد بین المسلمین کے لیے بنیاد اور کلید ہے

حیدر آباد (نمائندہ خصوصی)عصر حاضر کی عظیم ذات نورانی نقیب انقلاب روحانی حضرت سیّدنا ریاض احمد گوھر شاھی مدظلہ العالی نے فرمایاکہ اہلِ اسلام پر اس وقت جو آفات اور پریشانیاں آئی ہوئی ہیں ۔اس کی اصل وجہ مسلمانوں میں اتحاد و اتفاق کا فقدان ہے ۔اس انتشار اور افتراق …

Read More »

ایک اچھا استاد وقت کی اہم ضرورت اداریہ

بدلتے زمانے کے ساتھ دنیا کی ہر چیز میں تغیر آ رہا ہے مگر جس تبدیلی سے انسانیت قوم و ملت اور کل عالم کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا ہے وہ ہے استاد کی تبدیلی ۔کہاں گئے وہ ساتذہ جن کی تعظیم کے لئے شہنشاہ وقت اپنا تخت چھوڑ …

Read More »

دھوبن کا لڑکا

محبوب الٰہی حضرت خواجہ نظام الدین اولیاءؒ کو سماع کا بے حد شوق تھااور سماع سے ان کے جذب اور عشق میں تحریک ہوتی تھی۔ایک بار حضرت محبوب الٰہی نے حالتِ جذب میں فرمایاکہ ’’ دھوبن کا لڑکا بازی لے گیا‘‘ امیر خسرو بھی وہاں موجود تھے مصاحبین نے امیر …

Read More »

ولائیت کا سربستہ راز

قیامت کے بعد ان روحوں کو ایساجسم ملے گا کہ جلایاجائے گا،تکلیف توپائے گا لیکن مرے گا نہیں ۔یہی ایک راز ہے جس کوبہت کم لوگ جانتے ہیں۔اگرزیادہ لوگ جانتے تو بہتر فرقے نہ بنتے اب یہی ہے کہ کیاخبر کون اہل کان ہے،کون اہل زبان ہے یا اہل دل …

Read More »

ساحلوں کی پاسبان

حصول آزادی کے وقت ہماری نیوی کو چند بحری جہاز ورثے میں ملے تھے۔ ہمارے پاس تربیت یافتہ عملے خصوصاًٹیکنیکل شعبوں میں شدید کمی تھی اور عملاً ہماری  ساحلی تنصیبات بھی منظم حالت میں موجود نہ تھیں۔ اس لئے اپنے مختلف شعبوں اور محکموں کی تعمیروترقی کے ساتھ موجودہ یونٹوں …

Read More »

بغاوت یا مجبوری

غربت کی کوکھ میں جنم لینے والی یہ لڑکی نہ صرف خود غریب والدین کی بیٹی تھی بلکہ صدیوں سے ان کا خاندان غربت اور غلامی کی زندگی بسر کررہا تھا خاندانی لحاظ سے معاشرے میں انہیں ادنیٰ تصور کیا جاتا تھا ‘ ایک سانس لینے والے انسان سے زیادہ …

Read More »