عشق مصطفےٰ ﷺ ایک انمول دولت ہے جوان خوش نصیبوں کو حاصل ہوتی ہے، جو ذکر اللہ اور ذکر مصطفےٰ ﷺمیں مشغول رہتے ہیں