اتوار , جون 4 2023

سالانہ جشن شاہی مرشد کریم 2011

آل فیتھ سپر یچوئیل آرگنائزیشن (رجسٹرڈ)پاکستان کے زیر اہتما م مرشد کریم حضرت سیّد ناریاض احمد گوھر شاھی مد ظلہ العالی کا جشنِ ولادت نہایت تزک واحتشام کے ساتھ منایا گیا جس میں آل فیتھ کے عہدیداران ،ممبران مردوخواتین نے بھر پور شرکت کی اور مرشد کریم کے ساتھ اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کیا ۔دوسرے شہروں سے جن افراد نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔ان میں جناب اصغر علی (سمندری)،جناب اللہ رکھا(قصور) اور سلیم طاہر( فیصل آباد) اپنے ساتھیوں کے ہمراہ نمایاں رہے ۔

جاری کردہ
شعبہ نشرواشاعت

 

Check Also

تمام عالم اسلام کو عید مبارک

تمام عالم اسلام کو عید مبارک

جواب دیں