منگل , جولائی 27 2021

رمضان المبارک

آل فیتھ سپر یچوئیل آرگنائزیشن (رجسٹرڈ)پاکستان کے چیف آرگنائزر شبیر احمد نے قارئین آل فیتھ کو رمضان المبارک کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کی برکتوں اور رحمتوں سے مالا مال فرمائے اور پاکستان کے حکمرانوں کو ہدایت عطاء فرمائے کہ رمضان المبارک میں تمام مسلمانوں کے لیے سحری اور افطار کو بلا پریشانی اور تکلیف کے ممکن بنا سکیں ۔

جاری کردہ
شعبہ نشرواشاعت

Check Also

محفل نعت و محفل سماع بسلسلہ جشن عید میلاد النبی ﷺ

جواب دیں