دنیا کو ہے اُس مہدیِ برحق کی ضرورت ہو جس کی نگاہ زلزلۂ عالمِ افکار
دنیا کو ہے اُس مہدیِ برحق کی ضرورت
ہو جس کی نگاہ زلزلۂ عالمِ افکار
علمِ طریقت سے روحانی مخلوقات بیدار ہوتی ہیں
عشق میں شکوہ کفر ہے اور طلب حرام ہے